This is a heavily interactive web application, and JavaScript is required. Simple HTML interfaces are possible, but that is not what this is.
Post
Majlis Wahdat e Muslimeen
mwmpakistan.bsky.social
did:plc:nofdd6ryh7xx6ckvh637kj54
صوابی: ملک میں انتخابات کو ایک سال مکمل ہونے اور عوامی مینڈیٹ پر تاریخ کے بدترین ڈاکے کہ خلاف عمران خان کی اپیل پر ملک گیر یوم سیاہ کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صوابی میں منعقدہ احتجاجی جلسے میں چیئرمین مجلس وحدت مسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی شرکت اور ہزاروں شرکاء سے خصوصی خطاب
2025-02-09T13:13:03.556Z